میرے بارے میں

Advertisements

3 Responses to میرے بارے میں

  1. sayed نے کہا:

    ( دلچسپي )

    ميرا گهر الرياض حي الفوطه ميں هے- مجهے يهاں 14 سال هو گے ليكن ابهي پچھلے سال مجهے پته چلا كه همارے گھر كه پيچھے ايك چھوٹا اور پرانا قبرستان هے جب ميں ادهر گيا تو كافي بڑا بورڈ بهي لگا تها جس پر لكها تها ( مقبرة الفوطه )
    يه ايك معمولي بات هے ليكن اكثر اس معمولي عادت سے لوگوں كي زندگي بهت غير دلچسپ اور يكسانيت كي وجه سے بور گزرتي هے۔
    اپ نے اكثر لوگوں سے سنا هو گا اسكے كافي دوست هيں جنكے نام تك اسے نهيں معلوم ۔ اكثر كو اپنے همسايوں كا نهيں پته ۔
    بلكه كي لوگ تو اس روڈ كا نام نهيں جانتے جس پر اسكا گھر هوتا هے۔
    هماري معلومات بلكل سطحي هوتي هے يا هم جاننے كي كوشش نهيں
    كرتے اگر اج اپ زهن اور انكهيں كهول كر اپنے محلے كا چکر لگاو تو كافي چيزيں
    اپكو نئي نظر اّيگي-
    دوسري وجه همارا هر كام پر توجه نه دينا هے۔ هم نماز دل سے نهيں پڑتے.
    هم كهانا ارام اور توجه سے نهيں كهاتے۔ هم سبزي كهاتے هوے مرغي كه بارے ميں سوچتے هيں – اور مرغي كهاتے هوے هميں بكرے كا گوشت ياد اتا هے۔ هم كسي اچهي جگهه چلے جائے تو اس جگھه كو انجواے كرنے كي بجايے دوسري جگه كه بارے ميں سوچتے هيں۔
    هم ايك وقت ميں كئي كام كر رهے هوتے هيں – جسكي وجه سے هم ايك بهي كام صحيح نهيں كر پاتے۔ هم جب ٹرين ميں سفر كرتے هيں تو هم جهاز كه بارے ميں سوچتےهيں- جهاز ميں تو موقع ملے نه ملے البته هم ٹرين كا سفر خراب كر ديتے هيں۔ كهانے كيساته ٹي وي ديكهتے هيں۔ اور قران كي تلاوت كرتے هوے هميں نيند انے لگتي هے۔
    بظاهر يه چهوٹي چھوٹي باتيں هيں ليكن اگر هم اس پر توجه ديں تو هماري زندگي كافي دلچسپ اور مقصد والي زندگي بن سكتي هے۔
    دنيا ميں كوئي كام بڑا يا چھوٹا نهيں هوتا كرنے والے كي نيت۔ محنت – اور دلچسپي اسكو چهوٹا يا بڑا بناتي هے-
    اس ليے پهلے خود سے ملو ۔ سوچو تم كون هو ؟ تمهے كيا اچها لگتا هے.
    تمهاري زندگي كا مقصد كيا هے ۔ تمهے ميٹها اچھا لگتا هے يا نمكين ۔ سردي كا موسم اچها لگتا هے يا گرمي كا – تمهارے فرايض اور حقوق كيا هے۔
    جب تمهاري صبح هوتي هے تو تمهے معلوم هونا چاهيے كه اج كيا كرنا هے
    اور جب يه سب كچهه تمهے واضح طور پر معلوم هوگا تو تم محسوس كروگے كه
    تم – هاں صرف تم اس دنيا ميں اهم اور كامياب شخص هو- اور اگر والدين حيات هيں ۔ تو اپني صبح كا اغاز والدين كه ماتهے پر بوسه دے كر كرو
    اگر راه چلتے هوے كوي پتهر بهي راستے سے هٹا ليا۔ كسي معزور كو سڑك پار كروادي۔ تو تم نے اج كه دن كا حق ادا كرديا- اور ثابت كرديا كه انسان اشرف المخلوقات هيں-
    جب اپنے دوستوں اور رشته داروں سے ملو تو خوب محبت اور خلوص سے ملو
    دوسروں كه مسايل ميں دلچسپي لو۔ بيمار پرسي كرو۔ اور صبروشكر كيساته هر معاملے كا مقابله كرو۔
    جب گهر واپس هو تو بيوي سے مسكرا كر ملو۔ بچوں سے شفقت اور محبت كيساته ملو۔
    اور اپني دعاوں ميں وهي مانگو جو تم چاهتے هو ۔اور اسكے ليے ضروري هے كه تمهے معلوم هو كه تم كيا چاهتے هو۔ اور جب تمهے پته چلے گا كه تم كيا چاهتے هو۔ تو اسكے ملنے اور نه ملنے ۔ دونوں صورت ميں تم خوش اور شكر گزار رهو گے۔۔۔۔۔۔۔۔
    والله اعلم

    اسلام عليكم
    سليم صاحب اج ميں نے پهلي دفعه لكها هے- اپ سے درخواست هے كه اسكو اپنے بلاگ ميں شايع كر ديں- اگر شايع كرنے كه قابل هے تو–

  2. Abbas Kazi نے کہا:

    jaza’ak ALLAH khair brother Saleem
    Some body from Calgary Muslim Group sent me the eeman afroz stroy of Jumana
    through there I visited your blog
    I am highly interested in your writings and any other Islamic and other good writings
    Please let me have any other details where I can get this kind of reading material
    Wa Assalam
    Abbas Kazi

    • محمد سلیم نے کہا:

      Dear Brother Abbas Kazi, many thanks for your visit to my blog. I am pleased to learn you approached here via some group. I suggest you to subscribe to my blog in favor to get any new article I will publish and you will get it instantly.
      Unfortunately I did not have any archive of previous mails. Here I collected some and have added to my blog. But in future, I will publish all from this blog.

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s