باپ اور بیٹے میں فرق


ایک 85 سالہ عمر رسیدہ باپ اپنے 45 سالہ بیٹے کے ساتھ گھر کے ھال کمرے میں بیٹھا ہوا تھا کہ ایک کوّے نے کھڑکی کے قریب آ کر شور مچایا۔

باپ کو نجانے کیا سوجھی، اُٹھ کر بیٹے کے پاس آیا اور اُس سے پوچھا، بیٹے یہ کیا چیز ہے؟

بیٹے نے جواب دیا؛ یہ کوّا ہے۔ یہ سُن کر باپ اپنی جگہ پر جا کر بیٹھ گیا۔

کُچھ دیر کے بعد وہ پھر اُٹھ کر اپنے بیٹے کے پاس کر آیا اور دوبارہ اُس سے پوچھا، بیٹے؛ یہ کیا ہے؟

بیٹے نے حیرت کے ساتھ باپ کی طرف دیکھا ور پھر اپنا جواب دُہرایا: یہ کوّا ہے۔

کُچھ دیر کے بعد باپ پھر اُٹھ کر آیا اور تیسری بار پوچھا: بیٹے یہ کیا ہے؟

بقیہ پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

Advertisements

About محمد سلیم

میرا نام محمد سلیم ہے، پاکسان کے شہر ملتان سے ہوں، تلاشِ معاش نے مجھے آجکل چین کے صوبہ گوانگ ڈانگ کے شہر شانتو میں پہنچایا ہوا ہے۔ مختلف زبانوں (عربی خصوصیت کے ساتھ) کے ایسے مضامین ضن میں اصلاح اور رہنمائی کے دروس پوشیدہ ہوں کو اردو میں ترجمہ یا تھوڑی سی ردو بدل کر کے ایمیل کرنا میرا شوق رہا ہے۔ میں اپنی گزشتہ تحاریر کو اس بلاگ پر ایک جگہ جمع کرنا چاہ رہا ہوں۔ میں مشکور ہوں کہ آپ یہاں تشریف لائے۔
This entry was posted in اسلامی معاشرت, اصلاحی and tagged , , , . Bookmark the permalink.

24 Responses to باپ اور بیٹے میں فرق

  1. محبوب بھوپال نے کہا:

    سبحان اللہ
    حبیبنا صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں :اللہ کی خوشنودی والدین کی خوشنودی میں مضمر ہے اور اللہ کی ناراضگی والدین کی ناراضگی میں۔ آپکو اللہ کی رضا حاصل ھو آمین

  2. منصورالحق منصور نے کہا:

    یہ واقعہ چھ سات سال پہلے میرے ایک استاد محترم نے سنایا تھا دوبارہ پڑھ کر یاد دہانی ہوگئی۔ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔

    • محمد سلیم نے کہا:

      جناب منصور الحق منصور صاحب، آپ کی تشریف آوری کا بہت بہت شکریہ۔ میرے بلاگ پر خوش آمدید۔ اھلا و سھلا
      آپ نے جس دلچسپی سے میرے کئی ایک بلاگ پڑھے ہیں میں ان کیلئے آپکا شکر گزار ہوں، ا،ید ہے آپ وقتا فوقتا تشریف لا کر راہنمائی کرتے رہا کریں گے۔

  3. پنگ بیک: باپ اور بیٹے میں فرق | Muhammad Saleem

  4. Akhtarnoor نے کہا:

    Bhai aapki taharirien badi chashm kusha hoti hain.waqay aap halat ki nazakaat ko madd e nazar rakh kar article likhte hain jazakallah mujhe aapki tahriron se mere aziz dost maulana afroz ne ashna karaya unka bhi bepanah mashkur hun jazakumullah u khairal jaza

    • محمد سلیم نے کہا:

      برادرم اختر نور صاحب، بلاگ پر خوش آمدید، آپ کا اور آپکے پیارے دوست مولانا افروز صاحب کا بہت بہت شکریہ کہ آپ لوگوں نے میری تحریروں‌کو پسند کیا۔ نیک خواہشات اور تمناوں‌پر ممنوں‌ہوں۔ اللہ تبارک و تعالیٰ آپکو بھی خوش رکھے۔

  5. Kamran Ali Shah نے کہا:

    allah pak se dua hai k allah pak apko aur hum sab ko naik ammal kerne ki tufiq atta fermaye aur shetan merdood k sher se mehfooz kery ammmen. Thanks

  6. Kamran Ali Shah نے کہا:

    allah pak se dua hai k allah pak apko aur hum sab ko naik ammal kerne ki tufiq atta fermaye aur shetan merdood k sher se mehfooz kery aur tamam momin merd aur momin aur ko apni rahmat ke khazane se mala mal kere aur apko es naik ammal ke ajjar ata fermaye ammen sum ammmen. Thanks

  7. zubair نے کہا:

    asalm o alikum
    aap mashallah bahot hi achy kaaam pe l;agye hein
    agar 1 kaam or bhi kare to miharbani ho gi k aap jo bhi hadiis sharif bayaan karte hein
    hawaly k sath bayan kar diya karein is se yaqiinbadh jata he
    jazak ALLAH

  8. Shaique Ali نے کہا:

    Very nice sir you are doing very wel job. thanks

  9. Mudarris نے کہا:

    اللہ مجھے بھی اپنے ماں باپ کے ساتھ اچھا سلوک بلکہ اس سلوک کے کرنے کی توفیق دے جسکا اللہ نے مجھے اور تمام مسلمانوں کو حکم دیاہے

  10. يہ تحرير آج ميں نے اپنے بلاگ پر شائع کر دی ہے

  11. پنگ بیک: What Am I میں کیا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ » Blog Archive » باپ اور بیٹے میں فرق

  12. Rao Muhammad نے کہا:

    اللہ ہمارے مرحوم والدین کی مغفرت فرمائے اور جن خوشنصیبوں کے والدین کا سایا اللہ کی رحمت سے ان پر قائم ہے انہیں توفیق دے کے دونوں جہانوں میں وہ اس سائے سے فیض حاصل کر سکیں۔۔۔ آمین

    محترم سلیم صاحب۔۔ اللہ تعالی آپکو اس صدقہ جاریا کا بہترین اجر عطا فرمائے۔۔ آمین

    اس نہایت خوبصورت تحریر کیلیئے بہت ہھت شکریہ

  13. بدر یوسف نے کہا:

    بہترین مضمون یے، آیندہ دعا یا عربی الفاظ میں اگر اعراب کا استعمال ھو تو خوب ھو جاے۔

  14. پنگ بیک: باپ اور بیٹے میں فرق | Tea Break

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s