بھول جانے کے اسباب اور اُنکا علاج


یہ آرٹیکل کافی عرصہ پہلے بھیجا تھا۔ قران و احادیث سے علمی حوالہ جات اور سلف صالحین کے تجربات اور مشاہدات کے ساتھ لکھے گئے اس مضمون کی حقانیت اور افادیت کے بارے میں تو کوئی شک نہیں ہے مگر ایک مہربان دوست نے توجہ دِلائی ہے کہ مضمون اچھے فونٹس میں نہیں تھا اور اگر قرآن حدیث کو مُناسب فونٹس میں نہ لکھا جائے تو نہ صرف پڑھنے میں دُشواری ہوتی ہے بلکہ ہم ایشیائی لوگوں سے پڑھتے وقت غلطی کے امکانات بھی رہتے ہیں۔

چیزیں رکھ کر بھول جانا اور دروس و اسباق کا یاد نہ رہنا یا بھول جانا روزمرہ کا عام مرض ہے جس سے زندگی کے ہر عمومی شعبہ سے اور تعلیم کے میدان سے خصوصیت کے ساتھ متعلقہ حضرات دوچار ہیں۔ بھول جانے کے اسباب اور اس کے علاج کے بارے میں لکھا گیا یہ مضمون فونٹس کی تبدیلی کے بعد دوبارہ پیشِ خدمت ہے۔ پڑھنے کیلئے اس لنک پر جائیں۔

اگر آپ یہ اردو الفاظ اسی طرح ٹھیک پڑھ سکتے ہیں جیسا کہ مندرجہ ذیل اسلام کے بارے میں جملہ لکھا ہوا ہے تو پھر اردو فونٹ آپ کے کمپیوٹر پر انسٹال ہوگیا ہے یا پہلے سے ہی موجود ہے ۔اس لئے آپ کو مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل کرنے کی ضرورت نہیں۔ ۔ لیکن اگر یہ تحریر کا انداز ویسا نہیں تو آپ فانٹ انسٹال کرکے اس کو مزید نکھار سکتے ہیں۔ فانٹ ڈاؤنلوڈ کرنے کیلئے بھی نچلے بلاک کو ڈبل کر دیں۔شکریہ اور جزاکم اللہ

Advertisements

About محمد سلیم

میرا نام محمد سلیم ہے، پاکسان کے شہر ملتان سے ہوں، تلاشِ معاش نے مجھے آجکل چین کے صوبہ گوانگ ڈانگ کے شہر شانتو میں پہنچایا ہوا ہے۔ مختلف زبانوں (عربی خصوصیت کے ساتھ) کے ایسے مضامین ضن میں اصلاح اور رہنمائی کے دروس پوشیدہ ہوں کو اردو میں ترجمہ یا تھوڑی سی ردو بدل کر کے ایمیل کرنا میرا شوق رہا ہے۔ میں اپنی گزشتہ تحاریر کو اس بلاگ پر ایک جگہ جمع کرنا چاہ رہا ہوں۔ میں مشکور ہوں کہ آپ یہاں تشریف لائے۔
This entry was posted in اصلاحی. Bookmark the permalink.

2 Responses to بھول جانے کے اسباب اور اُنکا علاج

  1. پنگ بیک: بھول جانے کے اسباب اور اُنکا علاج | Muhammad Saleem

  2. پنگ بیک: بھول جانے کے اسباب اور اُنکا علاج | Tea Break

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s