تازہ مچھلی کھانے کا سواد


جاپان کا رقبہ پاکستان کے رقبے کا صرف ۴۷ فیصد بنتا ہے۔ یہاں کی آبادی ساڑھے بارہ کروڑ ہے۔ انسانوں کی کثافت کا اس بات سے اندازہ لگا لیجیئے کہ یہاں فی مربع کیلومیٹر اوسطا ۳۳۷ لوگ بستے ہیں، جبکہ پاکستان میں فی مربع کیلومیٹر صرف ۲۲۱ لوگ بستے ہیں۔ یہ بھی یاد رہے کہ اس ملک کا تین چوتھائی رقبہ پہاڑی جنگلات سے گھرا ہوا ہے جو کسی قسم کی زراعت کے قابل ہی نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ جاپان کی اکثر آبادی ساحلی علاقوں پر آباد ہے اور مچھلی عوام الناس کی بنیادی غذا شمار کی جاتی ہے۔ بظاہر معلوماتی نظر آنے والا یہ مضمون اپنے اندر ایک مختلف قسم کا اصلاحی پہلو لیئے ہوئے ہے۔ مزید پڑھنے کیلئے یہاں کلک کیجیئے۔۔۔

Advertisements

About محمد سلیم

میرا نام محمد سلیم ہے، پاکسان کے شہر ملتان سے ہوں، تلاشِ معاش نے مجھے آجکل چین کے صوبہ گوانگ ڈانگ کے شہر شانتو میں پہنچایا ہوا ہے۔ مختلف زبانوں (عربی خصوصیت کے ساتھ) کے ایسے مضامین ضن میں اصلاح اور رہنمائی کے دروس پوشیدہ ہوں کو اردو میں ترجمہ یا تھوڑی سی ردو بدل کر کے ایمیل کرنا میرا شوق رہا ہے۔ میں اپنی گزشتہ تحاریر کو اس بلاگ پر ایک جگہ جمع کرنا چاہ رہا ہوں۔ میں مشکور ہوں کہ آپ یہاں تشریف لائے۔
This entry was posted in اصلاحی. Bookmark the permalink.

6 Responses to تازہ مچھلی کھانے کا سواد

  1. saeed نے کہا:

    Hamaray peechay aik nahin bohat sari sharks lagi hui hain, hamaray hukmaranoon ki shakal mein, Pakistan mein rehnay wala har aam shaks is baat ko jaanta hai. :)))))

  2. پنگ بیک: تازہ مچھلی کھانے کا سواد | Tea Break

  3. علیم الدین نے کہا:

    سلیم بھائی، اگر یہ آپکی تحریر ہے تو بہت اچھی کاوش ہے، اصل میں یہ تحریر کئی ایک ویب سائٹس پر میں پہلے بھی دیکھ اور پڑھ چکا ہوں۔ ازراہ کرم لکھتے رہیئے۔

  4. محمد سلیم نے کہا:

    Dear Musafir253, many thanks for your kind wishes. May Allah bless you with eeman, health and prosperity.

  5. Musafir253 نے کہا:

    Dear Saleem,
    I am very mch thank full to you on behalf of urdu speeking n reading musalim Ummah for this bolggs

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s