آپ کو ان میں سے کوئی پریشانی تو نہیں؟


کثرت استغفار سے جہاں گناہوں کی معافی ہوتی ہے، وہاں دنیا کے سارے مسائل بھی حل ہوتے ہیں، قرآن پاک، احادیث، سلفِ صالحین اور علماء حق نے کس طرح تلقین کی ہے اس مضمون میں درج کرنے کی کوشش کی گئی ہےمزید پڑھنے کیلئے۔۔۔۔۔۔۔

Advertisements

About محمد سلیم

میرا نام محمد سلیم ہے، پاکسان کے شہر ملتان سے ہوں، تلاشِ معاش نے مجھے آجکل چین کے صوبہ گوانگ ڈانگ کے شہر شانتو میں پہنچایا ہوا ہے۔ مختلف زبانوں (عربی خصوصیت کے ساتھ) کے ایسے مضامین ضن میں اصلاح اور رہنمائی کے دروس پوشیدہ ہوں کو اردو میں ترجمہ یا تھوڑی سی ردو بدل کر کے ایمیل کرنا میرا شوق رہا ہے۔ میں اپنی گزشتہ تحاریر کو اس بلاگ پر ایک جگہ جمع کرنا چاہ رہا ہوں۔ میں مشکور ہوں کہ آپ یہاں تشریف لائے۔
This entry was posted in اسلامی معاشرت, اصلاحی and tagged . Bookmark the permalink.

7 Responses to آپ کو ان میں سے کوئی پریشانی تو نہیں؟

  1. محمداحمد،انتظار حسین توحیدی نے کہا:

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
    محترم بھائی اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ
    کوئی انسان کسی مذہب کسی گروہ کسی ملت کی وجہ سے کسی دوسرے انسان پر کوئی فوقیت یا برتری نہیں رکھتا ۔
    سب انسان برابر ہیں ۔سب انسان نبیوں کی اولاد ہیں ۔آدم نبی تھے سب آدم کی اولاد ہیں ۔فوقیت کی بنیاد محض انسانیت ہے۔
    جس شخص سے دوسرے انسانوں کی عزت ،مال محفوظ ہوں وہ اعلیٰ ہے ۔وہی اس آخروی زندگی میں کامیاب ہے ۔جس کی بابت
    تمام نبی اپنی امتوں کو اگاہ کرتے رہے ۔کسی بھی انسان کی مال وجان کو نقصان پہچانا درندگی ہے خواہ وہ کسی بھی مذہب یا ملت کا ہو۔
    کسی کی املاک کو لوٹنا ،کسی کو غلام بنانا اللہ رب العزت کی رضا نہیں بلکہ غصہ کا موجب ہے۔تمام ارواح قابل تعظیم ہیں۔
    اللہ رب العزت کی ہر تخلیق سے پیار کرنا ہی اللہ رب العزت کی خوشنودی کا باعث ہے ۔پوری کی پوری دنیا ایک خاندان کی مانند ہے ۔
    اس خاندان میں جو لوگ راہ راست سے دور ہو گئے یا گمراہ ہو گئے یا شیطان کے جال میں پھنس گئے جیسے کہ کسی باغ میں پودے پانی نہ
    ملنے سے مرجھا گئے ہوں وہ قابلِ نفرت نہیں بلکہ قابلِ توجہ ہیں ۔ان کی آبیاری کی ضرورت ہے ۔ ہم سب انسانوں پر فرض ہے اپنے
    اعلیٰ اخلاق اور اعلیٰ کردار سے ان لوگوں‌پر زیادہ محبت سے توجہ دے کر لہلہاتے باغ کا حصہ بنایئں نہ کہ ان کو کاٹ دیں یا نفرت کریں
    حقیقی زندگی کو اپنے اندر ڈھونڈنا چاہیے ۔روحی فدا آقا مولا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی پوری کی پوری زندگی اللہ رب العزت کی رضا کا حقیقی نمونہ ہے ۔ آقا مولا ہمیں انسانوں پر تو درکنار جانوروں پر بھی رحم کر نے کا درس دیتے ہیں ۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم سراپاِرحمت ہیں ۔کائنات کے انسانوں میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم افضل ترین ہستی ہیں جنہوں نے بھٹکی ہوئی انسانیت کو سیدھی راہ دکھائی اور جینے کا طریقہ سیکھایا ۔دنیا کے تما م تر انسانوں کے سارے مسائل کا حل نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی دکھائی ہوئی سچی اور حقیقی راہ پر عمل کرنے میں موجود ہے۔آئیے ہم سب انسان ایک دوسرے کے خالص بھائی بن جایئں ایک دوسرے کے ہمدرد،خیر خواہ اور ایک دوسرے کی مال وجان کے محافظ بن جایئں ہم سب حقیقی بھائی ہیں ۔شیعہ ،سنی ،وھابی ہم سب ایک ہیں بلکہ ہندو ،سکھ ،عیسائی غرضیکہ کسی بھی مذہب کے افراد قابلِ نفرت نہیں ۔
    آئیے ایک پور امن خوبصورت معاشرے کی بنیاد رکھیں جس میں سب کی عزت ومال محفوظ ہوں ۔
    پیغام توحیدی مرکزالعا لمی

  2. محمد سلیم نے کہا:

    محترم محمد احمد، بلاگ پر خوش آمدید۔ حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ۔

  3. محمداحمد نے کہا:

    اسلام علیکم جناب محترم بھائی بہت اچھا سلسلہ ہے جاری رکھیں

  4. محمد سلیم نے کہا:

    جناب فقیر محمد چوہدری صاحب، بلاگ پر خوش آمدید، اللہ تعالیٰ آپکو ہر پریشانی اور مشکل سے بچائے۔ جی ہاں، استغفار کو اپنے آپ پر لازم کر لینا دنیا کی ہر پریشانی سے بچا لیتا ہے۔

  5. فقیر محمد چوھدری نے کہا:

    محمد سلیم صاحب، اتنی بڑی بڑی مشکلات کے حل کے لئے رہنمائی فرمانے پر آپ کا بہت بہت شکریہ۔ آللہ تعا لی آپ کو جزا عطا فرمائے۔

  6. پنگ بیک: آپ کو ان میں سے کوئی پریشانی تو نہیں؟ | Muhammad Saleem

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s