آخر يہودى كيوں دنيا پر چهائے ہوئے ہيں؟



آخر يہودى كيوں دنيا پر چهائے ہوئے ہيں؟ ایک مفید، معلوماتی شاندار تقابلی جائزہ، اعداد و شمار کے ساتھ،مزید پڑھنے کیلئے۔۔۔۔

Advertisements

About محمد سلیم

میرا نام محمد سلیم ہے، پاکسان کے شہر ملتان سے ہوں، تلاشِ معاش نے مجھے آجکل چین کے صوبہ گوانگ ڈانگ کے شہر شانتو میں پہنچایا ہوا ہے۔ مختلف زبانوں (عربی خصوصیت کے ساتھ) کے ایسے مضامین ضن میں اصلاح اور رہنمائی کے دروس پوشیدہ ہوں کو اردو میں ترجمہ یا تھوڑی سی ردو بدل کر کے ایمیل کرنا میرا شوق رہا ہے۔ میں اپنی گزشتہ تحاریر کو اس بلاگ پر ایک جگہ جمع کرنا چاہ رہا ہوں۔ میں مشکور ہوں کہ آپ یہاں تشریف لائے۔
This entry was posted in معلوماتی, اسلامی معاشرت, اصلاحی. Bookmark the permalink.

6 Responses to آخر يہودى كيوں دنيا پر چهائے ہوئے ہيں؟

  1. ارشد نے کہا:

    یہ آپ ہی کے بلاگ سے کاپی کیا ھے۔ لیکن اب ضرورت اجتماعی توبہ کی ھے۔

    لیجیئے حل آپکی خدمت میں پیش ہے
    اور وہ ہے کثرتِ استغفار
    جی ہاں: کثرتِ استغفار سے جہاں گناہوں کی معافی ہوتی ہے، وہاں دنیا کے سارے مسائل بھی حل ہوتے ہیں، قرآن پاک کی یہ آیات ملاحظہ کیجیئے
    فَقُلْتُ اسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ إِنَّہُ كَانَ غَفَّارًا ۔ يُرْسِلِ السَّمَاءَ عَلَيْكُم مِّدْرَارًا ۔ وَيُمْدِدْكُمْ بِأمْوَالٍ وَبَنِينَ وَيَجْعَل لَّكُمْ جَنَّاتٍ وَيَجْعَل لَّكُمْ أنْہَارًا ۔ (سورۃ نوح 10-11-12)
    ترجمہ:۔ ”گناہ بخشواؤ اپنے رب سے بے شک وہ ہے، بخشنے والا، وہ کثرت سے تم پر بارش بھیجے گا اور تمہارے مال اور اولاد میں ترقی دے گا اور تمہارے لئے باغات بنادے گا اور تمہارے لئے نہریں جاری فرمادے گا۔“
    سرکارِ دو عالم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد مبارک سنئے:
    حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جو شخص استغفار میں لگا رہے، اللہ تعالیٰ اس کے لئے ہر دشواری سے نکلنے کا راستہ بنادیں گے اور ہر فکر کو ہٹاکر کشادگی فرمادیں گے اور اس کو ایسی جگہ سے رزق دیں گے، جہاں سے اس کو دھیان بھی نہ ہوگا۔ (ابوداؤد)

  2. محبوب بھوپال نے کہا:

    محنت میں عطمت ھے اور ھم محنت سے جی چراتے ھیں

  3. اسد حبیب نے کہا:

    بالکل ٹھیک تجزیہ کیا آپ نے۔ بات دراصل یہ ہے کہ جب سے یہودیوں نے علم کے ساتھ عقل کا استعمال شروع کیا ہے وہ چھا گئے ہیں۔ مسلمانوں میں صرف رونا دھونا رہ گیا ہے۔ علم و عقل سے عاری ہیں، جبھی تو جاہل اُن کی چالوں میں آ جاتے ہیں۔

  4. dua نے کہا:

    در اصل یہودیوں نے ان تعلیمات پر عمل کیا ہے جن پر ہمارے اسلاف نے عمل کیا تھا مگر ہم ان تعلیمات کو بھول چکے ہیں افسوس صد افسوس

  5. irfan ullah نے کہا:

    Assalamualaikum Warahmatullah:
    sir very informative stuff.Jazak Allah

  6. پنگ بیک: آخر يہودى كيوں دنيا پر چهائے ہوئے ہيں؟ | Muhammad Saleem

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s