ایسے لوگ اب پھر کبھی لوٹ کر نہیں آئیں گے۔


دو نوجوان عمر رضی اللہ عنہ کی محفل میں داخل ہوتے ہی محفل میں بیٹھے ایک شخص کے سامنے جا کر کھڑے ہو جاتے ہیں اور اسکی طرف انگلی کر کے کہتے ہیں “یا عمر یہ ہے وہ شخص”۔ عمر رضی اللہ عنہ ان سے پوچھتے ہیں ” کیا کیا ہے اس شخص نے ؟”۔ “یا امیر المؤمنین ۔ اس نے ہمارے باپ کو قتل کیا ہے”۔ ۔ مزید پڑھیئے۔۔۔۔۔

Advertisements

About محمد سلیم

میرا نام محمد سلیم ہے، پاکسان کے شہر ملتان سے ہوں، تلاشِ معاش نے مجھے آجکل چین کے صوبہ گوانگ ڈانگ کے شہر شانتو میں پہنچایا ہوا ہے۔ مختلف زبانوں (عربی خصوصیت کے ساتھ) کے ایسے مضامین ضن میں اصلاح اور رہنمائی کے دروس پوشیدہ ہوں کو اردو میں ترجمہ یا تھوڑی سی ردو بدل کر کے ایمیل کرنا میرا شوق رہا ہے۔ میں اپنی گزشتہ تحاریر کو اس بلاگ پر ایک جگہ جمع کرنا چاہ رہا ہوں۔ میں مشکور ہوں کہ آپ یہاں تشریف لائے۔
This entry was posted in اسلامی معاشرت, اصلاحی and tagged . Bookmark the permalink.

3 Responses to ایسے لوگ اب پھر کبھی لوٹ کر نہیں آئیں گے۔

  1. محمد سلیم نے کہا:

    محترمی فراز صاحب، و علیکم السلام، جزاک اللہ خیرا۔
    عربی زبان میں‌یہ مضمون انٹرنیٹ پر 6 لاکھ سے زیادہ بار موجود ہے۔ اآپکی بات دل کو لگتی تھی کہ اس واقعے کا کوئی حوالہ تو ہونا چاہیئے۔ اس سلسلے میں میں‌اآج بہت تلاش کیا مگر تاحال تو کامیابی نہیں‌ہوئی۔
    عربی میں‌یہ مضمون (جیل لن یتکرر) کے عنوان سے موجود ہے۔ گوگل کر کے دیکھ لیں۔ والسلام علیکم و رحمۃ‌اللہ

  2. فراز نے کہا:

    اسلام علیکم
    سلیم بھائی بہت اعلیٰ.
    الله پاک آپ کو جزا خیر دیں
    مہربانی فرما کر اس واقعہ کا حوالہ بھی عنایات کر دیں.

  3. پنگ بیک: ایسے لوگ اب پھر کبھی لوٹ کر نہیں آئیں گے۔ | Muhammad Saleem

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s